Instead of crying, prove that we are a living nation, Waqar Younis
Posted By: Zaheer Khan on 21-09-2021 | 06:10:07Category: Political Videos, Newsرونے دھونے کے بجائے ثابت کریں ہم زندہ قوم ہیں، وقار یونس
لاہور: سابق فاسٹ بولر وقار یونس کا کہنا ہے کہ رونے دھونے یا مایوس ہونے سے بہتر ہے، یہ ثابت کریں کہ ہم زندہ قوم ہیں۔
سابق فاسٹ بولر وسیم اکرم نے ٹوئٹ میں کہا کہ شیر کی طرح زندگی کا ایک دن گزارنا گیدڑ کی زندگی سے کہیں بہتر ہے، دہشت گردی نے اسپورٹس اور انٹرٹینمنٹ کو دنیا کے ہر ملک میں متاثر کیا تاہم میں ایسے ملک میں کھیلنا پسند کروں گا جو دہشت گردی سے مقابلے کے لیے تیار ہو۔
دوسری جانب وقار یونس نے کہا کہ رونے دھونے یا مایوس ہونے سے بہتر ہے، یہ ثابت کریں کہ ہم زندہ قوم ہیں، ملک کا وقار سب سے پہلے ہے لہذا عزت کو ترجیح دینی چاہیے، ورلڈ کپ میں قومی ٹیم کو دنیا کے ہر خطے میں موجود پاکستانی سپورٹ کرے۔

Gold price increases by Rs 1,500 per tola
Pakistan decides to buy advanced stealth fighter jets J-35
Holding the Pakistan-India match in the T20 World Cup saved the ICC $174 million.
India wait on Abhishek Sharma's recovery; Bumrah bowls again
Nepal seek to turn promise into points
RR likely to remain in Jaipur, subject to conditions












