London Mein Maujood Nawaz Shrif Ko Lahore Mein Corona Vaccine Lag Gayi
Posted By: Ahmed Ali on 23-09-2021 | 06:40:55Category: Political Videos, Newsلندن میں موجود نوازشریف کولاہورمیں کورونا ویکسین لگ گئی؛ فراڈ سامنے آگیا
لاہور: این سی اوسی کے ریکارڈ میں (ن) لیگ کے قائد نوازشریف کو 22 ستمبرکو ویکسین لگائی گئی ہے۔
ذرائع کے مطابق لندن میں موجود نوازشریف کولاہورمیں کورونا ویکسین لگ گئی۔ میاں نوازشریف کے شناختی کارڈ پرکورونا ویکسین کوٹ خواجہ سعید اسپتال میں لگائی گئی۔ ریکارڈ کے مطابق میاں نوازشریف کوچینی ویکسین سائنو ویک لگائی گئی ہے۔
این سی اوسی کے ریکارڈ میں (ن) لیگ کے قائد نوازشریف کو22 ستمبرکوویکسین لگائی گئی ہے تاہم دوسری خوراک ابھی لگنا باقی ہے۔ کورونا ویکسین کی پہلی خوراک کے اعداد وشمارپرشکوک وشبہات پیدا ہوگئے۔


Control Taken Over! Mohsin Naqvi Makes a Major Announcement
Governor’s Rule and Emergency Are Constitutional Powers, Says Maryam Aurangzeb
Ending Terrorism Is Our Top Priority - Emergency in KP
Gaza Film Receives Huge Acclaim in Israel, Netanyahu Furious
Sohail Sameer looks like Professor! - Police ne dance karwadiya - Hasna Mana Hai
System Reboot in Pakistan? Faisal Vawda's Shocking Statement












