England VS Sri Lanka... Sri Lanka Lost This Match And England Win
Posted By: Ali on 01-11-2021 | 16:11:46Category: Political Videos, Newsآج انگلینڈ نے خوب جوہر دکھائے لیکن جیسے ہی ان کے کھلاڑی آؤٹ ہوئے تو سکور رک گئے آخری اوورز میں بٹلر نے ایسے جوہر دکھائے کہ آخری گیند پر 95 رنز تھے اور پھر ہمت کرکے چھکا ماردیا اور یوں 20 اوورز مکمل ہوتے ہی ان کی سینچری مکمل ہوگئی
اب باری سری لنکا نے لی تو کیا خوب جوہر دکھائے کھلاڑی آؤٹ ہونے کے باوجود وہ ٹیم رنز کے دریا میں بیٹ کی کشتی میں جوہر دکھاتے رہے اس سے پہلے کہ کنارے تک پہنچتے اچانک ان کے رنز کے دریا میں بیٹ کی ناؤ ہچکولے کھانے لگی اور پھر کنارے سے 1 میٹر پہلے ہی ڈوب گئی اور یوں یہ کھیل ختم ہوا انگلینڈ کی جیت پر

Control Taken Over! Mohsin Naqvi Makes a Major Announcement
Governor’s Rule and Emergency Are Constitutional Powers, Says Maryam Aurangzeb
Ending Terrorism Is Our Top Priority - Emergency in KP
Gaza Film Receives Huge Acclaim in Israel, Netanyahu Furious
Sohail Sameer looks like Professor! - Police ne dance karwadiya - Hasna Mana Hai
System Reboot in Pakistan? Faisal Vawda's Shocking Statement












