Pakistan 189... Today Sri Lanka 189
Posted By: Akbar on 04-11-2021 | 13:57:50Category: Political Videos, Newsپاکستان نے نہایت کمزور ٹیم نمیبیا کے خلاف 120 بالز پر 189 رنز کرکے ریکارڈ بنایا تھا۔۔۔ اگلے ہی دن انڈیا نے افغانستان کے خلاف 120 بالز پر 210 رنز بناکر پاکستان کے ریکارڈ کو صفحہ ہستی سے مٹادیا۔۔۔ لیکن آج کیا ہوا وہ میں بتاتاہوں۔۔۔ آج سری لنکا نے 120 بالز پر نہایت طاقتور ٹیم ویسٹ انڈیز کے خلاف 189 رنز بناکر ثابت کردیا کہ اگر سکور بنانا ہو تو کسی تگڑی ٹیم پر بناؤ۔۔۔ سیکھ لو پاکستانیوں سری لنکا سے میچ کھیلنا سیکھ لو

Gold price increases by Rs 1,500 per tola
Pakistan decides to buy advanced stealth fighter jets J-35
Holding the Pakistan-India match in the T20 World Cup saved the ICC $174 million.
Nepal seek to turn promise into points
India wait on Abhishek Sharma's recovery; Bumrah bowls again
RR likely to remain in Jaipur, subject to conditions












