T20 World Cup Ki Trophy Pakistani Team Se Kho Gayi Toh? Breaking News
Posted By: Akbar on 10-11-2021 | 08:43:05Category: Political Videos, Newsبریکنگ نیوز یہ ہے کہ جب پاکستانی ٹیم ٹی 20 ورلڈکپ کی جیتی ہوئی ٹرافی لے کر واپس پاکستان آرہی ہوگی تو راستے میں اگر ٹرافی کھوگئی یا چوری ہوگئی تو کس ملک پر الزام ہوگا۔۔۔ خیر چوری یا کھونے کا خدشہ اس لئے ہے کہ پاکستانی ٹیم خوشی سے ناچتی ہوئی بھنگڑا پاتی ہوئی اور گاتی ہوئی آئے گی تو اس لئے چپکے سے اگر ان سے کسی نے لے لی ان کو پتہ نہ چلا تو پاکستانی میڈیا اور پاکستان یہی کہے گا کہ یہ انڈیا کی سازش ہے انڈیا نے چوری کی ہے۔۔۔
ارے جاہل اور بے وقوف قوم جاگ جاؤ اور بچوں جیسی باتیں نہ کیا کرو۔۔۔ عقل مند کیلئے اشارہ ہی کافی ہوتا ہے

Control Taken Over! Mohsin Naqvi Makes a Major Announcement
Governor’s Rule and Emergency Are Constitutional Powers, Says Maryam Aurangzeb
Ending Terrorism Is Our Top Priority - Emergency in KP
Gaza Film Receives Huge Acclaim in Israel, Netanyahu Furious
Sohail Sameer looks like Professor! - Police ne dance karwadiya - Hasna Mana Hai
System Reboot in Pakistan? Faisal Vawda's Shocking Statement












