Wow Amazing Breaking News... Pakistan Lost This Match... Wow
Posted By: Ahmed on 11-11-2021 | 15:48:59Category: Political Videos, Newsبہت بڑی خوشخبری سنانے جارہا ہوں۔۔۔ سجدے سر جھکتا ہے۔۔۔ معجزہ ہوگیا۔۔۔ اللہ کا کروڑوں شکر ہے۔۔۔ پاکستان جیتی بازی ہار گیا۔۔۔ اللہ کا لاکھوں کروڑوں شکر ہے پاکستان پہلی بار ہار گیا اور فائنل میں پہنچ کر واپس گرا ہے۔۔۔ اللہ دعائیں سنتا ہے جب پاکستان جیت رہا تھا تو میں معجزے کی دعا اور التجا کررہا تھا۔۔۔ اللہ کا لاکھوں کروڑوں شکر ہے۔۔۔ کل پاکستانی ٹیم وہاں انجوائے کرے گی اور پھر گھر کو لوٹ آئے گی۔۔۔ اللہ کاکروڑوں شکر ہے۔۔۔ سجدے سر جھکتا ہے۔۔۔ پاکستان کا غرور خاک میں مل گیا۔۔۔ واہ اللہ تیری شان نرالی۔۔۔ ایسے بھی ہوتے ہیں معجزے

Gold price increases by Rs 1,500 per tola
Pakistan decides to buy advanced stealth fighter jets J-35
Holding the Pakistan-India match in the T20 World Cup saved the ICC $174 million.
Nepal seek to turn promise into points
India wait on Abhishek Sharma's recovery; Bumrah bowls again
RR likely to remain in Jaipur, subject to conditions












