I never spoke of chaos, Imran Khan
Posted By: Amjad on 11-05-2023 | 14:03:09Category: Political Videos, Newsاسلام آباد: چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کا کہنا ہے کہ میں نے کھبی انتشار کی بات نہیں کی، انتشار وہ چاہتے ہیں جو الیکشن میں جانا نہیں چاہتے۔ تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ میں پیشی کے موقع پر صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ گرفتاری کے وقت میں نے کہا کہ مجھے وارنٹ دکھائیں مگر نہیں دکھائےگئے گرفتاری کے وقت مجھے ڈنڈے مارے گئے ایسا تو کسی کرمنل کیساتھ بھی نہیں ہوتا۔

Nepal seek to turn promise into points
India wait on Abhishek Sharma's recovery; Bumrah bowls again
RR likely to remain in Jaipur, subject to conditions
Fatima Sana's 90 in vain as South Africa clinch thriller
7 bogies of Lahore-Karachi train separated from engine
Inflation surges ahead of Ramadan, cooking oil prices rise sharply












