Terrorist attack on FC camp: 2 soldiers martyred, 3 injured
Posted By: Akram Khan on 12-05-2023 | 12:46:05Category: Political Videos, Newsشمالی بلوچستان کے علاقے مُسلم باغ میں ایف سی کیمپ پر دہشت گردوں نے حملہ کردیا جس کے نتیجے میں 2 سپاہی شہید اور 3 زخمی ہوگئے ہیں۔ آئی ایس پی آر کے مطابق دو دہشت گرد ہلاک ہوگئے جبکہ دہشت گردوں کی فائرنگ سے دو شہید اور تین زخمی ہوئے ہیں۔ مزید کہا کہ دہشت گردوں کی گرفتاری کے لئےسیکیورٹی فورسز نے آپریشن کرتے ہوئے دہشت گردوں کو بلڈنگ کمپلکس میں گھیرے میں لے لیا گیا۔ سیکیورٹی فورسز نے 2 دہشت گرد جہنم واصل کردیئے آپریشن میں اب تک2 سپاہی شہید،3 زخمی ہوئے شدید فائرنگ کا تبادلہ جاری ہے۔

Nepal seek to turn promise into points
India wait on Abhishek Sharma's recovery; Bumrah bowls again
RR likely to remain in Jaipur, subject to conditions
Fatima Sana's 90 in vain as South Africa clinch thriller
7 bogies of Lahore-Karachi train separated from engine
Inflation surges ahead of Ramadan, cooking oil prices rise sharply












