An important meeting of the National Security Committee has been called for tomorrow
Posted By: Amjad on 15-05-2023 | 11:56:48Category: Political Videos, Newsتفصیلات کے مطابق قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس کل طلب کرلیا گیا، اجلاس کل سہ پہر تین بجے طلب کیاگیاہے، وزیراعظم قومی سلامتی کمیٹی اجلاس کی صدارت کریں گے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ قومی اہمیت اور سلامتی سے متعلق امور زیر غور آئیں گے۔ یاد رہے وزیر اعظم شہباز شریف کی جانب سے قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس طلب کیا گیا ہنگامی اجلاس اچانک منسوخ کر دیا گیا۔ ذرائع کے مطابق 11 مئی کو بھی وزیر اعظم شہباز شریف نے قومی سلامتی کمیٹی کا ہنگامی اجلاس کل طلب کیا تھا جس میں سلامتی سے متعلق اُمور پر غور کیا جانا تھا۔ بعد ازاں سابق وزیر اعظم عمران خان کی گرفتاری غیر قانونی قرار دیے جانے کے بعد قومی سلامتی کمیٹی کا ہنگامی اجلاس منسوخ کردیا گیا تھا۔

Nepal seek to turn promise into points
India wait on Abhishek Sharma's recovery; Bumrah bowls again
RR likely to remain in Jaipur, subject to conditions
Fatima Sana's 90 in vain as South Africa clinch thriller
7 bogies of Lahore-Karachi train separated from engine
Inflation surges ahead of Ramadan, cooking oil prices rise sharply












