Ibrahim Raisi's helicopter destroyed by pager explosion: Iranian MP
Posted By: Amjad on 23-09-2024 | 13:16:05Category: Political Videos, Newsیورپ میں مقیم ایرانی صحافی محمد اہواز کا کہنا ہے کہ ایرانی رکنِ پارلیمنٹ احمد بخشایش اردستانی نے دعویٰ کیا ہے کہ رواں برس مئی میں ایران کے سابق صدر ابراہیم رئیسی کا ہیلی کاپٹر پیجر پھٹنے سے کریش ہو گیا تھا۔
غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق صحافی محمد اہواز نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر پوسٹ شیئر کرتے ہوئے بتایا ہے کہ حال ہی میں ایرانی رکنِ پارلیمنٹ اور خارجہ پالیسی کمیٹی کے رکن احمد بخشایش اردستانی نے مقامی میڈیا کو انٹرویو دیا ہے۔
اس انٹرویو کے دوران انہوں نے بتایا ہے کہ سابق ایرانی صدر ابراہیم رئیسی ایک پیجر استعمال کرتے تھے، ان کے ہیلی کاپٹر کو پیش آنے والے حادثے کی ایک ممکنہ وجہ ان کا پیجر بھی ہو سکتا ہے۔

Gold price increases by Rs 1,500 per tola
Pakistan decides to buy advanced stealth fighter jets J-35
Holding the Pakistan-India match in the T20 World Cup saved the ICC $174 million.
India wait on Abhishek Sharma's recovery; Bumrah bowls again
Nepal seek to turn promise into points
RR likely to remain in Jaipur, subject to conditions












