Bilawal Bhutto faced an interesting situation, laughed during the speech
Posted By: Akram on 24-09-2024 | 13:15:37Category: Political Videos, Newsچیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) بلاول بھٹو زرداری انگریزی محاورے کی اردو کرنے میں مشکل کا شکار ہوگئے۔
کراچی میں تقریب سے خطاب میں بلاول بھٹو زرداری کو دلچسپ صورتحال کا سامنا کرنا پڑا، وہ بھی اس دوران ہنس پڑے۔
پی پی چیئرمین انگریزی محاورے کو اردو میں تبدیل کرتے ہوئے مشکل میں پڑگئے اور کہا کہ میرا مقصد تھا کہ کسی کو انچ دیں اور وہ ایک میل لے جائے۔
بلاول بھٹو اپنے اس اردو ترجمے پر خود بھی ہنس پڑے اور کہا کہ اب میرے اس جملے کی کتنی میمز بنیں گی۔

Gold price increases by Rs 1,500 per tola
Pakistan decides to buy advanced stealth fighter jets J-35
Holding the Pakistan-India match in the T20 World Cup saved the ICC $174 million.
India wait on Abhishek Sharma's recovery; Bumrah bowls again
Nepal seek to turn promise into points
RR likely to remain in Jaipur, subject to conditions












