Elon Musk Dating Italian Prime Minister Giorgia Meloni?
Posted By: Akram on 25-09-2024 | 13:25:58Category: Political Videos, Newsامریکی ٹیکنالوجی کمپنی ٹیسلا کے مالک ایلون مسک کی اٹلی کی وزیرِاعظم جارجیا میلونی کے ساتھ ایک اور تصویر وائرل ہو گئی۔
غیر ملکی میڈیا کے مطابق دونوں کی ملاقات حال ہی میں نیویارک میں ایک ایوارڈ تقریب میں ہوئی جہاں ایلون مسک نے جارجیا میلونی کی تعریف بھی کی تھی۔
بعد ازاں جارجیا میلونی نے ایلون مسک کا شکریہ بھی ادا کیا تھا۔
اس ملاقات کی اب ایک اور تصویر سوشل میڈیا پر سامنے آئی ہے جس پر انٹرنیٹ صارفین نے اپنا ردِعمل دیا ہے۔
انٹرنیٹ صارفین کا کہنا ہے کہ یہ دونوں ڈیٹنگ کر رہے ہیں۔
انٹرنیٹ صارفین کی جانب سے اس ردِعمل پر ایلون مسک نے جواب دیا ہے کہ ہم ڈیٹنگ نہیں کر رہے۔

Pakistan Army Aviation's Mi-17 helicopter crashes, all personnel martyred, ISPR
Mahira Khan's meeting with King Charles; Videos go viral on social media
Nepalese man wins world title by descending stairs on his hands
Has Netanyahu also become a god? A video from India has created a stir on social media.
The federal government will present a budget of more than Rs 17,500 billion tomorrow.
Iran says it will not negotiate with the US under threats












