Ayesha Umar felt remorse for Bilawal Bhutto Zardari's mistake
Posted By: Khan on 26-09-2024 | 14:25:38Category: Political Videos, Newsچیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) بلاول بھٹو زرداری کا انگریزی محاورے کا غلط اردو ترجمہ اور اپنی غلطی پر ہنسنا اداکارہ عائشہ عمر کو بھا گیا۔
مزاحیہ ڈرامے بلبلے کے کردار ’خوبصورت‘ سے شہرت حاصل کرنے والی پاکستانی معروف اداکارہ عائشہ عمر نے بلاول بھٹو زرداری کی حالیہ پریس کانفرنس سے وائرل ہونے والی ویڈیو پر ردِعمل ظاہر کیا ہے۔
اداکارہ نے سیاسی رہنما کی ویڈیو کو ’کیوٹ‘ قرار دیتے ہوئے لکھا ہے کہ اپنی ہی غلط پر خود ہی ہنسنا ہمیشہ اچھا ہوتا ہے، اس کے ساتھ ہی انہوں نے ہنسنے والے ایموجز کا بھی اضافہ کیا ہے۔

Gold price increases by Rs 1,500 per tola
Pakistan decides to buy advanced stealth fighter jets J-35
Holding the Pakistan-India match in the T20 World Cup saved the ICC $174 million.
India wait on Abhishek Sharma's recovery; Bumrah bowls again
Nepal seek to turn promise into points
RR likely to remain in Jaipur, subject to conditions












