The European Union will play a role in dealing with climate issues with Pakistan
Posted By: bhadard on 26-09-2024 | 14:55:11Category: Political Videos, Newsیورپی کمیشن کی دوسری مرتبہ منتخب صدر ارسلا واندرلین نے وزیراعظم پاکستان شہباز شریف کو یقین دلایا ہے کہ یورپ پاکستان کے ساتھ موسمیاتی مسائل سے نمٹنے اور غریب لوگوں کی مدد کیلئے اپنا بھر پور کردار ادا کرے گا۔
ان خیالات کا اظہار انہوں نے نیو یارک میں ہونے والی اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کی سائیڈ لائنز پر منعقد ہونے والی اس ملاقات کے بارے میں اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ ایکس پر کیا۔
انہوں نے کہا کہ 'پاکستان اور یورپی یونین کی شراکت داری وسیع ہے۔ تجارت سے ہجرت تک اور موسمیاتی تبدیلی کے خلاف جنگ'۔
انہوں نے مزید لکھا کہ میں نے پاکستان کے وزیراعظم شہباز شریف کو بتایا کہ یورپ گلوبل گیٹ وے (پروگرام) کے ساتھ پاکستان کی موسمیاتی لچک میں سرمایہ کاری اور سب سے زیادہ کمزور لوگوں کو انسانی امداد فراہم کرنا جاری رکھے گا۔

Control Taken Over! Mohsin Naqvi Makes a Major Announcement
Governor’s Rule and Emergency Are Constitutional Powers, Says Maryam Aurangzeb
Ending Terrorism Is Our Top Priority - Emergency in KP
Gaza Film Receives Huge Acclaim in Israel, Netanyahu Furious
Sohail Sameer looks like Professor! - Police ne dance karwadiya - Hasna Mana Hai
System Reboot in Pakistan? Faisal Vawda's Shocking Statement












