They want to suspend the constitution by amending the constitution, Alima Khan
Posted By: Akram on 27-09-2024 | 12:54:09Category: Political Videos, Newsبانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی بہن علیمہ خان نے کہا ہے کہ آئینی ترمیم کرکے یہ آئین کو معطل کرنا چاہتے ہیں۔
راولپنڈی میں اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے علیمہ خان نے کہا کہ ہمیں جمہوریت اور عدلیہ کی آزادی کے لیے گھروں سے نکلنا ہے۔ جلسہ کرتے ہیں یہ بتیاں بند کر دیتے ہیں، راستے بند کر دیتے ہیں۔
علیمہ خان نے مزید کہا کہ یہ ہر جلسے کی اجازت کسی نہ کسی مویشی منڈی کی دیتے ہیں۔ مویشی منڈیوں میں جلسے کی اجازت دے کر یہ انسانیت کی تذلیل کرتے ہیں۔

Gold price increases by Rs 1,500 per tola
Pakistan decides to buy advanced stealth fighter jets J-35
Holding the Pakistan-India match in the T20 World Cup saved the ICC $174 million.
India wait on Abhishek Sharma's recovery; Bumrah bowls again
Nepal seek to turn promise into points
RR likely to remain in Jaipur, subject to conditions












