Faisalabad - Alleged gang rape of a woman during a robbery at home
Posted By: Khan on 28-09-2024 | 11:44:00Category: Political Videos, Newsفیصل آباد کے علاقے علی ٹاؤن میں گھر میں ڈکیتی کے دوران ڈاکوؤں نے خاتون کو مبینہ اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔
اس حوالے سے پولیس کا کہنا ہے کہ علی ٹاؤن میں 5 مسلح ڈاکوؤں نے ایک گھر میں ڈکیتی کی واردات کی۔
پولیس نے بتایا ہے کہ 3 ملزمان نے واردات کے دوران خاتون کے ساتھ مبینہ اجتماعی زیادتی کی۔
ملزمان گھر سے بھاری نقدی اور طلائی زیورات لوٹ کر فرار ہو گئے۔
پولیس کا کہنا ہے کہ واقعے کا مقدمہ درج کر کے مزید تفتیش کی جا رہی ہے۔

Gold price increases by Rs 1,500 per tola
Pakistan decides to buy advanced stealth fighter jets J-35
Holding the Pakistan-India match in the T20 World Cup saved the ICC $174 million.
India wait on Abhishek Sharma's recovery; Bumrah bowls again
Nepal seek to turn promise into points
RR likely to remain in Jaipur, subject to conditions












