Malaysian Hockey has hired Pakistani record player Sohail Abbas
Posted By: Akram on 01-10-2024 | 14:59:24Category: Political Videos, Newsپاکستان کے سابق پنالٹی کارنر اسپلیشٹ سہیل عباس ملائیشین ہاکی کا حصہ بن گئے۔ ملائیشین ہاکی کنفیڈریشن (ایم ایچ سی) نے ریکارڈ ساز کھلاڑی کی خدمات حاصل کرلیں۔
ایم ایچ سی نے سہیل عباس کی تقرری کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ سہیل عباس کی خدمات ایک سال کےلیے حاصل کی گئی ہیں۔
ملائیشین ہاکی نے بتایا کہ سہیل عباس پنالٹی کارنر کے شعبے پر کوچ سرجیت سنگھ کے ساتھ مل کر کام کریں گے۔
سہیل عباس اور ملائیشین ہاکی کنفیڈریشن میں معاہدہ طے پاگیا ہے۔ سہیل عباس کا معاہدہ یکم اکتوبر سے شروع ہوا ہے، سابق پاکستانی کھلاڑی ملائیشین کھلاڑیوں کی پنالٹی کارنر اسکلز بہتر بنائیں گے۔
خیال رہے کہ 311 بین الاقوامی میچز میں پاکستان کی نمائندگی کرنے والے سہیل عباس نے 348 گول اسکور کیے۔

Pakistan Army Aviation's Mi-17 helicopter crashes, all personnel martyred, ISPR
Mahira Khan's meeting with King Charles; Videos go viral on social media
Nepalese man wins world title by descending stairs on his hands
Has Netanyahu also become a god? A video from India has created a stir on social media.
The federal government will present a budget of more than Rs 17,500 billion tomorrow.
Iran says it will not negotiate with the US under threats












