Fazlur Rehman always did politics based on principles, Mohsin Naqvi
Posted By: fazal on 01-10-2024 | 15:03:38Category: Political Videos, Newsوفاقی وزیر داخلہ سینیٹر محسن نقوی نے کہا ہے کہ فضل الرحمان نے ہمیشہ اصولوں پر مبنی سیاست کی ہے۔
اسلام آباد میں محسن نقوی نے مولانا فضل الرحمان سے اُن کی رہائشگاہ پر ملاقات کی اور انہیں بلا مقابلہ جمعیت علماء اسلام (جے یو آئی) کا سربراہ منتخب ہونے پر مبارک باد دی۔
انہوں نے مزید کہا کہ پارلیمان کی بالادستی اور جمہوری اقدار کےلیے مولانا فضل الرحمان کا کردار قابل تحسین ہے۔
وفاقی وزیر داخلہ نے یہ بھی کہا کہ مولانا فضل الرحمان کی قیادت میں جے یو آئی نے اصولوں پر مبنی سیاست کی ہے، ان کی اپنی جماعت اور پاکستان کے لئے گراں قدر خدمات ہیں۔

Gold price increases by Rs 1,500 per tola
Pakistan decides to buy advanced stealth fighter jets J-35
Holding the Pakistan-India match in the T20 World Cup saved the ICC $174 million.
India wait on Abhishek Sharma's recovery; Bumrah bowls again
Nepal seek to turn promise into points
RR likely to remain in Jaipur, subject to conditions












