Nepra will hear KElectric's request to cut power to Karachi tomorrow
Posted By: faraaz on 02-10-2024 | 17:08:23Category: Political Videos, Newsکراچی کیلئے بجلی مزید51 پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کی درخواست پر نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) کےالیکٹرک کی درخواست کی سماعت کل اسلام آباد میں کرے گا۔
کےالیکٹرک نے اگست کی فیول چارجز ایڈجسٹمنٹ کی درخواست نیپرا کو دی ہے۔
درخواست من وعن منظور ہوئی تو کےالیکٹرک صارفین پر 85 کروڑ 30 لاکھ روپے کا بوجھ پڑے گا۔
کےالیکٹرک نےجولائی کی ایڈجسٹمنٹ کے تحت بھی 3 روپے 9 پیسے فی یونٹ اضافہ مانگ رکھا ہے، جس پر نیپرا کا فیصلہ ابھی آنا ہے۔

Gold price increases by Rs 1,500 per tola
Pakistan decides to buy advanced stealth fighter jets J-35
Holding the Pakistan-India match in the T20 World Cup saved the ICC $174 million.
India wait on Abhishek Sharma's recovery; Bumrah bowls again
Nepal seek to turn promise into points
RR likely to remain in Jaipur, subject to conditions












