I am going to pray for improvement - Sardar Ayaz Sadiq
Posted By: Khan on 11-10-2024 | 13:20:53Category: Political Videos, Newsاسپیکر سردار ایاز صادق کا کہنا ہے کہ میں دعا کرنے جا رہا ہوں کہ بہتری ہو، میں یقین رکھتا ہوں کہ دعاؤں کا بہت بڑا رول ہوتا ہے۔
اسپیکر قومی اسمبلی نے اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا اللّٰہ سے جب رابطہ رکھتے ہیں تو اس میں بہتری ہوتی ہے، میں سب کے ساتھ رابطے میں ہوں۔
صحافی نے اسپیکر سے سوال پوچھا کہ الیکشن کمیشن نے آپ کے خطوط کا جواب نہیں دیا؟
جس پر سردار ایاز صادق نے جواب دیا کہ الیکشن کمیشن سے جواب آ جائے گا۔
ان سے ایک اور سوال کیا گیا کہ رات کے وقت ایم این ایز کو اٹھایا گیا تھا؟
جواب دیتے ہوئے اسپیکر ایاز صادق نے کہا کہ آپ نے اس وقت مجھے کیوں نہیں بتایا۔

Control Taken Over! Mohsin Naqvi Makes a Major Announcement
Governor’s Rule and Emergency Are Constitutional Powers, Says Maryam Aurangzeb
Ending Terrorism Is Our Top Priority - Emergency in KP
Gaza Film Receives Huge Acclaim in Israel, Netanyahu Furious
Sohail Sameer looks like Professor! - Police ne dance karwadiya - Hasna Mana Hai
System Reboot in Pakistan? Faisal Vawda's Shocking Statement












