The Ministry of Interior received a request to meet the founder of Tehreek-e-Insaf in Adiala Jail
Posted By: dara on 13-10-2024 | 14:56:22Category: Political Videos, Newsپاکستان تحریک انصاف کی طرف سے بانی پی ٹی آئی سے اڈیالہ جیل میں ملاقات کی درخواست وزارتِ داخلہ کو موصول ہوگئی۔
متن کے مطابق بیرسٹر گوہر اور حامد رضا کو بانی سے جیل میں ملنے کی درخواست کی گئی ہے۔
درخواست میں مزید کہا گیا ہے کہ آخری دفعہ ہمارے وکیلوں کی بانی پی ٹی آئی سے اڈیالہ میں ملاقات 3 اکتوبر کو ہوئی۔
درخواست میں یہ بھی کہا گیا کہ بانی پی ٹی آئی سے فوری ملاقات کرنے کی اجازت دی جائے۔

Gold price increases by Rs 1,500 per tola
Pakistan decides to buy advanced stealth fighter jets J-35
Holding the Pakistan-India match in the T20 World Cup saved the ICC $174 million.
India wait on Abhishek Sharma's recovery; Bumrah bowls again
Nepal seek to turn promise into points
RR likely to remain in Jaipur, subject to conditions












