Words cannot be found to pay tribute to Maulana Fazlur Rehman, Mufti Taqi Usmani
Posted By: Akram Khan on 21-10-2024 | 16:25:29Category: Political Videos, Newsمعروف عالم دین مفتی تقی عثمانی کا کہنا ہے کہ آج مولانا فضل الرحمان کو خراج تحسین پیش کرنے کیلئے الفاظ نہیں مل رہے۔
اپنے بیان میں مفتی تقی عثمانی نے کہا کہ مولانا فضل الرحمان نے دانشمندی سے اس موقع پر ملک و ملت کی رہنمائی کی، ان کی اس دانشمندی اور رہنمائی سے کئی اسلامی مقاصد حاصل ہوئے۔
مفتی تقی عثمانی نے کہا کہ مولانا کی کوششوں سے ملک شدید سیاسی انتشار سے بچ گیا، سود کے خاتمے، وفاقی شرعی عدالت اور مدارس کا مسئلہ حل ہوا۔
معروف عالم دین نے مزید کہا کہ مدت کے بعد ایسی خوشخبری ملی ہے، قوم کو مبارک۔

Control Taken Over! Mohsin Naqvi Makes a Major Announcement
Governor’s Rule and Emergency Are Constitutional Powers, Says Maryam Aurangzeb
Ending Terrorism Is Our Top Priority - Emergency in KP
Gaza Film Receives Huge Acclaim in Israel, Netanyahu Furious
Sohail Sameer looks like Professor! - Police ne dance karwadiya - Hasna Mana Hai
System Reboot in Pakistan? Faisal Vawda's Shocking Statement












