BNP defector Senator Qasim Ronju resigned from Senate membership
Posted By: Khan on 22-10-2024 | 12:08:12Category: Political Videos, Newsبلوچستان نیشنل پارٹی (بی این پی) مینگل کے منحرف سینیٹر قاسم رونجھو نے سینیٹ رکنیت سے استعفیٰ دے دیا۔
سینیٹر قاسم رونجھو نے پارٹی کو استعفیٰ جمع کرا دیا۔
قاسم رونجھو سینیٹ میں بی این پی مینگل کے پارلیمانی لیڈر بھی ہیں۔
اس حوالے سے بی این پی کے سینئر نائب صدر ساجد ترین ایڈووکیٹ کا کہنا ہے کہ پارٹی اجلاس جاری ہے جس میں حتمی فیصلے ہوں گے، استعفیٰ موصول ہوا ہے جسے جا کر سینیٹ میں جمع کرائیں گے۔
واضح رہے کہ سردار اختر مینگل نے دونوں سینیٹرز سے استعفیٰ طلب کیا تھا۔
بی این پی مینگل کی سینیٹر نسیمہ احسان اور قاسم رونجھو نے کل آئینی ترمیم کے حق میں فلور کراس کیا تھا۔

Control Taken Over! Mohsin Naqvi Makes a Major Announcement
Governor’s Rule and Emergency Are Constitutional Powers, Says Maryam Aurangzeb
Ending Terrorism Is Our Top Priority - Emergency in KP
Gaza Film Receives Huge Acclaim in Israel, Netanyahu Furious
Sohail Sameer looks like Professor! - Police ne dance karwadiya - Hasna Mana Hai
System Reboot in Pakistan? Faisal Vawda's Shocking Statement












