Peshawar - Indecent video of eunuch goes viral, case registered under PICA Act for the first time
Posted By: saraad on 01-11-2024 | 15:19:56Category: Political Videos, Newsپشاور میں خواجہ سراء کی نازیبا ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہونے کے معاملے کا مقدمہ درج کر لیا گیا۔
ذرائع نے بتایا ہے کہ خواجہ سراء کیس پر خیبر پختون خوا میں پہلی مرتبہ پیکا ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کیا گیا ہے۔
خواجہ سراء کی درخواست پر تھانہ ہشت نگری میں 7 ملزمان کے خلاف مقدمہ درج ہوا ہے۔
مدعی کی جانب سے ایف آئی آر میں دیے گئے بیان میں کہا گیا ہے کہ ویڈیو وائرل ہونے سے میری اور خاندان کی ساکھ اور عزت مجروح ہوئی ہے۔
ایس ایس پی آپریشن پشاورکے مطابق ملزمان کی گرفتاری کے لیے چھاپے مار رہے ہیں، ملزمان کو جلد ہر صورت گرفتار کر لیا جائے گا۔

Gold price increases by Rs 1,500 per tola
Pakistan decides to buy advanced stealth fighter jets J-35
Holding the Pakistan-India match in the T20 World Cup saved the ICC $174 million.
India wait on Abhishek Sharma's recovery; Bumrah bowls again
Nepal seek to turn promise into points
RR likely to remain in Jaipur, subject to conditions












