Decision to extend 2-week grace period for unregistered VPNs
Posted By: Jabba on 18-11-2024 | 10:52:31Category: Political Videos, Newsپاکستان ٹیلی کمیونیکشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے غیر رجسٹرڈ وی پی این کو 2 ہفتے کی مزید مہلت دینے کا فیصلہ کر لیا۔
ذرائع کے مطابق غیر رجسٹرڈ وی پی این کو 30 نومبر تک مہلت دی جائے گی۔
یکم دسمبر سے غیر رجسٹرڈ وی پی این کے خلاف کریک ڈاؤن شروع کیا جائے گا۔
پی ٹی اے کے ذرائع کا کہنا ہے کہ وی پی این کی بندش کے حوالے سے ایک ٹرائل کامیابی سے مکمل کر لیا گیا ہے، وی پی این کی بندش کے حوالے سے دوسرا ٹرائل آئندہ دنوں میں کیا جائے گا۔
ذرائع نے بتایا کہ غیر رجسٹرڈ وی پی این سیکیورٹی رسک ہیں، ان سے حساس ڈیٹا تک رسائی حاصل کی جا سکتی ہے۔

Control Taken Over! Mohsin Naqvi Makes a Major Announcement
Governor’s Rule and Emergency Are Constitutional Powers, Says Maryam Aurangzeb
Ending Terrorism Is Our Top Priority - Emergency in KP
Gaza Film Receives Huge Acclaim in Israel, Netanyahu Furious
Sohail Sameer looks like Professor! - Police ne dance karwadiya - Hasna Mana Hai
System Reboot in Pakistan? Faisal Vawda's Shocking Statement












