Slight decrease in the price of gold per tola
Posted By: fazara on 14-09-2025 | 12:27:52Category: Political Videos, News: سونے کی فی تولہ قیمت میں معمولی کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ پاکستان صرافہ بازار ایسوسی ایشن کیجانب سے جاری کردہ بیان کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت میں 200 روپے کی کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ جس کے بعد فی تولہ سونا 3 لاکھ 86 ہزار 300 روپے کا ہوگیا ہے۔ ایسوسی ایشن کے مطابق اسی طرح 10 گرام سونے کا بھاؤ 172 روپے کم ہوکر 3لاکھ 31ہزار 189 روپے ہے۔ دوسری جانب عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ 2 ڈالر کم ہوکر 3643 ڈالر فی اونس ہے

Gold price increases by Rs 1,500 per tola
Holding the Pakistan-India match in the T20 World Cup saved the ICC $174 million.
Pakistan decides to buy advanced stealth fighter jets J-35
India wait on Abhishek Sharma's recovery; Bumrah bowls again
Nepal seek to turn promise into points
Fatima Sana's 90 in vain as South Africa clinch thriller












