Age limit set for pilgrimages to holy sites in Iraq
Posted By: saab on 17-09-2025 | 13:37:50Category: Political Videos, Newsعراقی حکام کا کہنا ہے کہ 50 سال سے کم عمر اکیلے مردوں کو زیارت ویزہ جاری نہیں کیا جائے گا۔ عراق کے مقدس مقامات کی زیارات کے خواہشمند افراد کیلئے اہم خبر آگئی۔عراقی حکام نے زائرین کے لیے نئی ہدایات جاری کر دیں ہیں۔ عراق میں مقدس مقامات کی زیارات کے لیے عمر کی حد مقرر کردی گئی ہے۔عراقی حکام کا کہنا ہے کہ 50سال سے کم عمر اکیلے مردوں کو زیارت ویزہ جاری نہیں کیا جائے گا، 50 سال سے کم عمر مردوں کو خاندان کے ہمراہ درخواست دینے پر زیارت ویزہ جاری کیا جائے گا۔

Gold price increases by Rs 1,500 per tola
Holding the Pakistan-India match in the T20 World Cup saved the ICC $174 million.
Pakistan decides to buy advanced stealth fighter jets J-35
India wait on Abhishek Sharma's recovery; Bumrah bowls again
Nepal seek to turn promise into points
Fatima Sana's 90 in vain as South Africa clinch thriller












