National captain Salman Ali Agha's big statement ahead of Super Four match against India
Posted By: saam on 18-09-2025 | 11:13:53Category: Political Videos, Newsقومی کرکٹ ٹیم کے کپتان سلمان علی آغا نے کہا ہے کہ مڈل اوورز میں اچھی بیٹنگ ہو تو اسکور کو 170تک لے جا سکتے ہیں۔ وہ میچ کے بعد میڈیا سے گفتگو کر رہے تھے۔ایشیا کپ میں یو اے ای کی ٹیم کو شکست دینے کے بعد قومی ٹیم کے کپتان سلمان علی آغا کا کہنا تھا کہ بھارت کیخلاف سپرفور میں چیلنج کیلئے تیارہیں تاہم ہم اب تک اپنا بیسٹ نہیں دے سکے۔کپتان نے کہا کہ مڈل آرڈر میں بیٹنگ کوبہتر کرنے کی ضرورت ہے۔ اگر مڈل اوورز میں اچھی بیٹنگ ہو تو ہم کسی بھی ٹیم کے خلاف اس اسکور کو 170 تک لے جا سکتے ہیں۔شاہین شاہ آفریدی ہمارا میچ ونر اور ابرار احمد بھی ہر میچ میں اچھی بولنگ کررہے ہیں۔ادھر یو اے ای کے کپتان محمد وسیم کا کہنا تھا کہ پاکستان کو کم اسکور تک محدود کرنے کا کریڈٹ بولرز کو جاتا ہے۔ ٹورنامنٹ سے باہر ہوئے لیکن کھیل کر تجربہ حاصل کیا۔

Israel will no longer bomb Lebanon. US President
Hajj flights officially begin in Pakistan, first Hajj flight departs from Karachi with 160 pilgrims
Tremors of a 5.5 magnitude earthquake jolted Islamabad, Rawalpindi, Peshawar and other areas
Former US Vice President Kamala Harris makes strong statement on Trump's war decision
A special meeting was chaired by Pakistan Muslim League-Nawaz President Muhammad Nawaz Sharif and Punjab Chief Minister Maryam Nawaz Sharif.
Foreign delegations likely to arrive in Islamabad today for second round of US-Iran peace talks












