Sahibzada Farhan's aggressive style, celebrates in "gun style" by hitting a six
Posted By: Amjad on 22-09-2025 | 11:10:46Category: Political Videos, Newsپاکستانی اوپنر صاحبزادہ فرحان ایک بار پھر اپنی جارحانہ بیٹنگ اور منفرد جشن منانے کے انداز کے باعث خبروں کی زینت بن گئے۔ ایشیا کپ میں ہونے والے پاک بھارت میچ میں صاحبزادہ فرحان نے بھارتی اسپنر کلدیپ یادیو کو شاندار چھکا رسید کرکے 34 گیندوں پر ففٹی مکمل کی اور اس کے فوراً بعد بلا الٹا کر بندوق کا نشانہ باندھنے کا ایکشن کیا، جسے شائقین نے خوب سراہا۔ یہ اسٹائل کچھ حد تک پاکستانی بیٹر آصف علی کی یاد دلاتا ہے، جنہوں نے اس سے قبل افغانستان کے خلاف ایک میچ میں چھکے مارنے کے بعد اسی طرح کا اشارہ کیا تھا۔ صاحبزادہ فرحان کا یہ منفرد انداز سوشل میڈیا پر بھی وائرل ہو رہا ہے، جہاں شائقین ان کے اعتماد اور بیٹنگ اسٹائل کی خوب تعریف کر رہے ہیں۔

Pakistan Army Aviation's Mi-17 helicopter crashes, all personnel martyred, ISPR
Mahira Khan's meeting with King Charles; Videos go viral on social media
Nepalese man wins world title by descending stairs on his hands
Has Netanyahu also become a god? A video from India has created a stir on social media.
The federal government will present a budget of more than Rs 17,500 billion tomorrow.
Iran says it will not negotiate with the US under threats












