Important match between Pakistan and Sri Lanka, who will be in and out of the national team?
Posted By: gaara on 24-09-2025 | 11:12:51Category: Political Videos, Newsقومی ٹیم کے لیے میچ جیتنا ضروری، شکست پر ٹورنامنٹ سے نکلنے کا خطرہ ہے۔ پاکستان اور سری لنکا کا سپر فور مرحلے کا اہم میچ آج ابوظہبی میں ہوگا۔ قومی ٹیم کے لیے میچ جیتنا ضروری، شکست پر ٹورنامنٹ سے نکلنے کا خطرہ ہے۔ پاکستان بھارت سے سپر فور اور گروپ مرحلے دونوں میں شکست کھا چکا ہے۔ سری لنکا بھی سپر فور میں بنگلہ دیش کے ہاتھوں ہار چکا ہے۔ ذرائع نے بتایا ہے کہ قومی ٹیم میں تبدیلیوں کا امکان ہے، نوجوان بیٹر حسن نواز کی شمولیت متوقع ہے جبکہ بولنگ کو مضبوط بنانے کے لیے اضافی فاسٹ بولر کھلانے پر غور کیا جا رہا ہے۔ پاکستان پوائنٹس ٹیبل پر سب سے نیچے اور نیٹ رن ریٹ منفی ہے۔ بھارت بہتر نیٹ رن ریٹ کے باعث سرفہرست جبکہ بنگلہ دیش دوسرے نمبر پر ہے۔ پاکستان فائنل کی دوڑ میں شامل مگر راستہ مشکل، نیٹ رن ریٹ فیصلہ کن ہوگا۔بھارت اور پاکستان اپنے باقی میچ جیت گئے تو دونوں ٹیمیں فائنل کھیلیں گی۔

Control Taken Over! Mohsin Naqvi Makes a Major Announcement
Governor’s Rule and Emergency Are Constitutional Powers, Says Maryam Aurangzeb
Ending Terrorism Is Our Top Priority - Emergency in KP
Gaza Film Receives Huge Acclaim in Israel, Netanyahu Furious
Sohail Sameer looks like Professor! - Police ne dance karwadiya - Hasna Mana Hai
System Reboot in Pakistan? Faisal Vawda's Shocking Statement












