Down track closed after 3 bogies of Sukkur Express derail, several passengers injured
Posted By: Khan on 29-09-2025 | 11:29:20Category: Political Videos, Newsسکھر سے کراچی جانے والی سکھر ایکسپریس کی 3 بوگیاں پٹڑی سے اتر گئیں،کئی مسافر معمولی زخمی ہو گئے ۔ سکھر سے کراچی جانے والی 146 ڈاون سکھر ایکسپریس کی بوگیاں پٹڑی سے اترنے کے سبب ڈائون ٹریک بندہوگیااور ٹرینوں کی آمدو رفت متاثرہو ئی ، بوگیاں اچانک ڈی ریل ہونے کے دوران مسافر سوتے ہوئے بوگیوں سے گر گئے اور چندمسافر معمولی زخمی بھی ہوئے ہیں۔ ریلوے حکام کے مطابق ریلوے کا عملہ طلب کرکے بوگیوں کی بحالی کا کام شروع کردیاگیا اورٹریک کی بحالی میں چار گھنٹے لگیں گے۔

Gold price increases by Rs 1,500 per tola
Holding the Pakistan-India match in the T20 World Cup saved the ICC $174 million.
Pakistan decides to buy advanced stealth fighter jets J-35
India wait on Abhishek Sharma's recovery; Bumrah bowls again
Nepal seek to turn promise into points
Fatima Sana's 90 in vain as South Africa clinch thriller












