US refuses to participate in Gaza reconstruction
Posted By: ammada on 13-10-2025 | 12:19:04Category: Political Videos, Newsامریکا نے غزہ کی تعمیر نو میں شریک ہونے سے انکار کر دیا۔امریکی نائب صدر جے ڈی وینس نے کہا کہ امریکا غزہ کی تعمیر نو میں شریک نہیں ہوگا، امریکا اسرائیل کی تباہ شدہ غزہ پٹی کے لئے فنڈ نہیں دے گا، غزہ کی تعمیر نو میں خلیجی ممالک کے کردار کا امکان ہے۔خبر ایجنسی کے مطابق انسانی حقوق کی تنظیم ریڈ کراس نے حماس سے اسرائیلی یرغمالیوں کے لئے رابطہ کیا، ریڈ کراس کا کہنا ہے کہ غزہ میں اسرائیلی قیدیوں سے ابھی تک ملاقات نہیں ہوسکی۔ریڈ کراس نے مزید کہا کہ تمام پارٹیوں سے رابطے میں ہیں، پیشرفت سے آگاہ کریں گے۔

Gold price increases by Rs 1,500 per tola
Pakistan decides to buy advanced stealth fighter jets J-35
Holding the Pakistan-India match in the T20 World Cup saved the ICC $174 million.
India wait on Abhishek Sharma's recovery; Bumrah bowls again
Nepal seek to turn promise into points
RR likely to remain in Jaipur, subject to conditions












