Dubai Ruler Sheikh Mohammed bin Rashid Al Maktoum sets an example of humility, video goes viral
Posted By: Akram on 31-10-2025 | 10:58:59Category: Political Videos, Newsدبئی کے حکمران شیخ محمد بن راشد المکتوم نے عاجزی کی مثال قائم کر دی۔ سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر شیخ محمد بن راشدالمکتوم کی بزرک خاتون کو احتراما راستہ دینے کی ویڈیو وائرل ہے ۔ ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ شیخ محمد بن راشدالمکتوم اپنے محافظوں کے ہمراہ شاپنگ مال میں موجود ہیں۔شاپنگ مال میں ایک بزرگ خاتون شیخ محمد بن راشد المکتوم کے سامنے آجاتی ہیں جسے ان کے محافظ روکنے کی کوشش کرتے ہیں تاہم انہوں نے اپنے محافظوں کو روکا اور بزرک خاتون کو احتراما راستہ دے دیا۔سوشل میڈیا پر مذکورہ ویڈیو وائرل ہوتے ہی صارفین کی توجہ کا مرکز بن گئی۔ صارفین حکمران شیخ محمد بن راشد المکتوم کے اس عمل کی خوب تعریف کر رہے ہیں۔

Control Taken Over! Mohsin Naqvi Makes a Major Announcement
Governor’s Rule and Emergency Are Constitutional Powers, Says Maryam Aurangzeb
Ending Terrorism Is Our Top Priority - Emergency in KP
Gaza Film Receives Huge Acclaim in Israel, Netanyahu Furious
Sohail Sameer looks like Professor! - Police ne dance karwadiya - Hasna Mana Hai
System Reboot in Pakistan? Faisal Vawda's Shocking Statement












