Pakistan's deaf cricket team returns home after a stunning 5-0 victory over Bangladesh, congratulated by PML-N President Madina Javed Iqbal Butt
Posted By: Jabba on 01-11-2025 | 11:24:03Category: Political Videos, Newsلاہور (نمائندہ نوائے وقت) پاکستان کی ڈیف کرکٹ ٹیم نے بنگلہ دیش کو شاندار کھیل کا مظاہرہ کرتے ہوئے 5-0 سے ہرا دیا۔ آج یکم نومبر کو ٹیم لاہور پہنچی، جہاں رانا حبیب الرحمان، الیکشن کمشنر ڈیف، نے قومی ٹیم کا پرتپاک استقبال کیا اور ان کی فتح پر مبارکباد دی۔ مارکو پولو ہوٹل میں ٹیم کا استقبال جاوید اقبال بٹ، صدر مسلم لیگ ن مدینہ منورہ، نے بھی کیا اور پانچ صفر سے جیتنے پر ٹیم کو خصوصی مبارکباد دی۔ ٹیم کے استقبالیہ میں محمد فاروق عبداللہ نے معلومات فراہم کی۔ ڈیف کرکٹ ٹیم کل سے لاہور میں پانچ روزہ ڈومیسٹک میچز میں حصہ لے گی، جہاں ملک کی آٹھ ٹیموں کے ساتھ مقابلے ہوں گے۔ یہ ٹیم نہ صرف کھیل میں بہترین کارکردگی دکھا رہی ہے بلکہ گونہ افراد کی ہمت، محنت اور قومی فخر کی علامت بھی بن گئی ہے۔

Control Taken Over! Mohsin Naqvi Makes a Major Announcement
Governor’s Rule and Emergency Are Constitutional Powers, Says Maryam Aurangzeb
Ending Terrorism Is Our Top Priority - Emergency in KP
Gaza Film Receives Huge Acclaim in Israel, Netanyahu Furious
Sohail Sameer looks like Professor! - Police ne dance karwadiya - Hasna Mana Hai
System Reboot in Pakistan? Faisal Vawda's Shocking Statement












