Hong Kong Sixes Final - Pakistan sets Kuwait a target of 136 runs
Posted By: Amjad drara on 09-11-2025 | 15:11:32Category: Political Videos, Newsہانگ کانگ سکسز کے فائنل میں پاکستان نے کویت کو جیت کیلیے 136 رنز کا ہدف دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق کویت نے ٹاس جیت کر پاکستان کو پہلے بیٹنگ کرنے کی دعوت دی تو پاکستان نے مقررہ 6 اوورز میں 3 وکٹوں کے نقصان پر 135 رنز بنائے۔ کپتان عباس آفریدی 52 رنز بناکر ریٹائرڈ ہرٹ ہوئے۔ عبدالصمد 42، خواجہ نافع 22 اور شاہد عزیز بغیر کوئی رن بنائے آؤٹ ہوئے۔ معاذ صداقت 10 اور محمد شہزاد 4 رنز بناکر ناٹ آؤٹ رہے۔ خیال رہے کہ پاکستان ٹیم نے سیمی فائنل میں آسٹریلیا کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد ایک رن سے شکست دی تھی۔ کویت نے سیمی فائنل میں انگلینڈ کو 37 رنز سے شکست دے کر فائنل میں رسائی حاصل کی۔
Pakistan Final Jeet Chuka Hai Aur Cup Apne Name Kar Liya...congrats pakistan

Japan announces $10 billion in aid to supply energy to Asian countries
Pakistan calls for immediate ceasefire in Congo
Pakistani flagged oil tanker 'Shalamar' leaves the Strait of Hormuz carrying crude oil.
Dubai's luxurious 'Burj Al Arab' hotel to close for 18 months
Alert issued regarding possible weather conditions from April 18 to 23
Nawab Town robbery incident - Harsh notice from Chief Minister Punjab Maryam Nawaz












