Machh - Gas pipeline repair work completed
Posted By: Akram on 19-11-2025 | 10:49:32Category: Political Videos, Newsمچھ کے قریب گیس ٹرانسمیشن لائن کا مرمتی کام مکمل کر لیا گیا، ایس ایس ایس جی سی،ہفتے کی صبح ہائی پریشر ٹرانسمیشن پائپ لائن میں پڑنے والے شگاف کا مرمتی کام مکمل ہو چکا ہے، تکنیکی عملے نے 18 انچ قطر پائپ لائن کی ہنگامی بنیادوں پر مرمتی کام مکمل کیا، فنی وجوہات کے باعث گیس کی فراہمی آج دوپہر تک بحال کی جائے گی۔






