Azad Kashmir's 18-member cabinet takes oath of office
Posted By: Khan on 20-11-2025 | 11:06:25Category: Political Videos, Newsآزاد جموں و کشمیر کی 18 رکنی نئی کابینہ نے اپنے عہدوں کا حلف اٹھا لیا۔ قائم مقام صدر آزاد کشمیر چوہدری لطیف اکبر نے اپنی کابینہ کے وزرا سے حلف لیا۔ اس تقریب میں وزیراعظم آزاد کشمیر راجا فیصل ممتاز راٹھور سمیت دیگر اہم شخصیات موجود تھیں۔ اس موقع پر آزاد کشمیر حکومت کے دو مشیروں نے بھی اپنے عہدوں کا حلف اٹھایا، جن سے حلف وزیراعظم راجا فیصل ممتاز راٹھور نے لیا۔ مجموعی طور پر کابینہ میں 16 وزرا اور 2 مشیر شامل ہیں، جس کے ساتھ نئی حکومت کی ٹیم کی تشکیل کا مرحلہ مکمل ہو گیا۔

Gold price increases by Rs 1,500 per tola
Pakistan decides to buy advanced stealth fighter jets J-35
Holding the Pakistan-India match in the T20 World Cup saved the ICC $174 million.
India wait on Abhishek Sharma's recovery; Bumrah bowls again
Nepal seek to turn promise into points
RR likely to remain in Jaipur, subject to conditions












