Man arrested for taking picture of vote during polling in Faisalabad
Posted By: Jabba on 23-11-2025 | 11:45:45Category: Political Videos, Newsفیصل آباد میں پولنگ کے دوران ووٹ کی تصویر بنانے والے شخص کو پولیس نے حراست میں لے لیا۔ ڈی آر او نے کہا کہ ووٹ کی رازداری کو پامال کرنا قانونا جرم ہے، مذکورہ شخص نے ووٹ ڈالتے ہوئے ویڈیو بنا کر سوشل میڈیا پر نشر کی۔ پولنگ کے دوران قانون پر عمل نہ کرنے کی صورت میں مطلقا شخص کو گرفتار کیا گیا۔






