Mohsin Naqvi pays tribute to Pakistani players' brilliant victory in the World Championship
Posted By: Khan tata on 24-11-2025 | 12:02:38Category: Political Videos, Newsچیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی نے ورلڈ ٹیم اسنوکر چیمپئن شپ جیتنے پر کھلاڑیوں کو مبارک باد دی ہے۔ جاری کیے گئے بیان میں انہوں نے کہا ہے کہ محمد آصف اور اسجد اقبال نے ورلڈ چیمپئن شپ جیت کر پاکستان کا نام روشن کیا، انہوں نے بہترین کھیل کا مظاہرہ کر کے فائنل میں فتح حاصل کی۔ چیئرمین پی سی بی نے کہا کہ پاکستان کے کھلاڑیوں نے ایک بار پھر سبز ہلالی پرچم کو بلند کیا، دونوں کھلاڑیوں اور کوچز کو بھی مبارک باد دیتا ہوں۔ محسن نقوی نے یہ بھی کہا ہے کہ پاکستان ہر میدان میں کامیابیاں سمیٹ رہا ہے۔

Gold price increases by Rs 1,500 per tola
Pakistan decides to buy advanced stealth fighter jets J-35
Holding the Pakistan-India match in the T20 World Cup saved the ICC $174 million.
India wait on Abhishek Sharma's recovery; Bumrah bowls again
Nepal seek to turn promise into points
RR likely to remain in Jaipur, subject to conditions












