Trump was awarded the FIFA Peace Award.
Posted By: Trump on 06-12-2025 | 11:58:51Category: Political Videos, Newsفیفا نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو فیفا امن ایوارڈ سے نواز دیا ہے۔امریکی میڈیا کے مطابق امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو امن ایوارڈ فیفا کے صدر نے دیا۔ادھر صدر ٹرمپ فیفا ورلڈ کپ 2026 کے ڈرا کی تقریب میں پہنچے۔اس موقع پر انہوں نے کہا کہ فیفا ورلڈ کپ 2026 ڈرا کے موقع پر میکسیکو اور کینیڈا کے رہنمائوں سے ملاقات کر سکتا ہوں۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے یہ بھی کہا کہ ملاقات میں تجارت اور امیگریشن سے متعلق گفتگو کروں گا۔امریکی میڈیا کے مطابق فیفا کی جانب سے گزشتہ ماہ اس ایوارڈ کا اعلان کیا گیا تھا۔ فیفا کا کہنا تھا کہ ایوارڈ ان کو دیا جائے گا جنہوں نے امن کے لیے غیر معمولی کوششیں کیں۔

Japan announces $10 billion in aid to supply energy to Asian countries
Pakistan calls for immediate ceasefire in Congo
Pakistani flagged oil tanker 'Shalamar' leaves the Strait of Hormuz carrying crude oil.
Dubai's luxurious 'Burj Al Arab' hotel to close for 18 months
Alert issued regarding possible weather conditions from April 18 to 23
Nawab Town robbery incident - Harsh notice from Chief Minister Punjab Maryam Nawaz












