Israeli President Rejects Trump's Request for Pardon for Netanyahu
Posted By: Amjad on 07-12-2025 | 11:15:46Category: Political Videos, Newsامریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی نیتن یاہو کو معاف کرنے کی درخواست اسرائیلی صدر نے مسترد کر دی۔ عرب میڈیا کے مطابق اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو پر 5 سال سے بدعنوانی کا مقدمہ چل رہا ہے۔ اسرائیلی صدر اسحاق ہرزوگ نے کہا کہ میں صدر ٹرمپ کی دوستی اور ان کی رائے کا احترام کرتا ہوں، اسرائیل ایک خودمختار ملک ہے اس کے قانونی نظام کا مکمل احترام ہونا چاہیے۔ انہوں نے کہا کہ یہ یقینی طور پر ایک غیر معمولی درخواست ہے، اسرائیلی عوام کی بھلائی میری پہلی، دوسری اور تیسری ترجیح ہے۔ عرب میڈیا کے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ نے خط میں نیتن یاہو پر بدعنوانی کے الزامات کو سیاسی اور غیرمنصفانہ قرار دیا تھا۔

Control Taken Over! Mohsin Naqvi Makes a Major Announcement
Governor’s Rule and Emergency Are Constitutional Powers, Says Maryam Aurangzeb
Ending Terrorism Is Our Top Priority - Emergency in KP
Gaza Film Receives Huge Acclaim in Israel, Netanyahu Furious
Sohail Sameer looks like Professor! - Police ne dance karwadiya - Hasna Mana Hai
System Reboot in Pakistan? Faisal Vawda's Shocking Statement












