First snowfall of winter in Tabuk city
Posted By: Akram on 18-12-2025 | 12:13:54Category: Political Videos, Newsسعودی عرب کے شمال مغربی صوبے تبوک میں موسمِ سرما کی پہلی برف باری ہوئی۔ عرب میڈیا کے مطابق سعودی صوبہ تبوک کی پہاڑی جبل لوز اور قریبی علاقوں نے برف کی سفید چادر اوڑھ لی۔سعودی محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے مختلف علاقوں میں آئندہ 24 گھنٹوں میں مزید برف باری کا امکان ہے۔ جمعرات کے روز ریاض کے شمال اور القصیم کے چند علاقوں میں برف باری کا امکان ہے۔سعودی محکمہ موسمیات نے بتایا ہے کہ رات کے اوقات میں ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم انتہائی سرد رہنے کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے بالائی علاقوں اور پہاڑی سلسلوں میں بارشوں اور ژالہ باری کا امکان ہے۔

Control Taken Over! Mohsin Naqvi Makes a Major Announcement
Governor’s Rule and Emergency Are Constitutional Powers, Says Maryam Aurangzeb
Ending Terrorism Is Our Top Priority - Emergency in KP
Gaza Film Receives Huge Acclaim in Israel, Netanyahu Furious
Sohail Sameer looks like Professor! - Police ne dance karwadiya - Hasna Mana Hai
System Reboot in Pakistan? Faisal Vawda's Shocking Statement












