Ashes series - Australia all out for 371 on second day of third Test
Posted By: Khan on 18-12-2025 | 12:14:44Category: Political Videos, Newsایشز سیریز کے تیسرے ٹیسٹ میں کھیل کے دوسرے روز آسٹریلیا کی ٹیم 371 رنز بنا کر آؤٹ ہوگئی۔الیکس کیری 106 رنز بنا کر نمایاں رہے، عثمان خواجہ نے 82 اور جوش انگلس نے 32 رنز بنائے، کپتان پیٹ کمنز نے 13 اور ٹریوس ہیڈ نے 10 رنز بنائے، انگلینڈ کی طرف جوفرا آرچر نے 5 وکٹیں حاصل کیں۔تیسرے ٹیسٹ کے آغاز سے پہلے سڈنی حملے میں فائرنگ سے ہلاک افراد کی یاد میں خاموشی اختیار کی گئی، دونوں ٹیموں کے کھلاڑی بازوؤں پر سیاہ پٹیاں باندھ کر میدان میں آئے۔ ایشیز سیریز کے تیسرے ٹیسٹ میچ سے قبل سڈنی میں فائرنگ واقعے کے متاثرین کی یاد میں تقریب کا انعقاد بھی کیا گیا تھا، اس موقع پر ایڈیلیڈ سٹیڈیم میں موجود ہزاروں کرکٹ شائقین نے بھی متاثرین کو یاد کیا۔ تقریب میں آسٹریلیا کے معروف گلوکار جان ولیمسن نے معروف گانا گا کر حاضرین کے حوصلے بڑھائے اور متاثرین کو یاد کیا۔ سٹیڈیم میں پرچم سرنگوں رہے جبکہ میچ کے لئے سکیورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے تھے۔

Mahira Khan's meeting with King Charles; Videos go viral on social media
Pakistan Army Aviation's Mi-17 helicopter crashes, all personnel martyred, ISPR
Nepalese man wins world title by descending stairs on his hands
Has Netanyahu also become a god? A video from India has created a stir on social media.
The federal government will present a budget of more than Rs 17,500 billion tomorrow.
Iran says it will not negotiate with the US under threats












