Pakistani people made a record purchase of 177 billion using credit cards in November 2025.
Posted By: Khan on 20-12-2025 | 10:00:31Category: Political Videos, Newsپاکستان میں کریڈٹ کارڈزکے ذریعے خریداری اورادائیگیوں میں نومبرکے دوران نمایاں اضافہ ریکارڈکیاگیا۔سٹیٹ بینک کی جانب سے جاری کردہ اعدادوشمارکے مطابق نومبر2025کے دوران صارفین نے کریڈٹ کارڈزکے ذریعے 177ارب روپے کی خریداری اورادائیگیاں کیں جوگزشتہ سال نومبرکے مقابلہ میں 30.6فیصدزیادہ ہے،گزشتہ سال نومبرمیں صارفین نے کریڈٹ کارڈز کے ذریعے 136ارب روپے کی خریداری اورادائیگیاں کی تھیں، اکتوبرکے مقابلہ میں نومبرمیں کریڈٹ کارڈز کے ذریعے خریداری اورادائیگیوں میں ماہانہ بنیادوں پر2.3فیصدکی نموہوئی، اکتوبرمیں صارفین نے کریڈٹ کارڈز کے ذریعے 173ارب روپے کی خریداری اورادائیگیاں کی تھیں۔

Mahira Khan's meeting with King Charles; Videos go viral on social media
Pakistan Army Aviation's Mi-17 helicopter crashes, all personnel martyred, ISPR
Nepalese man wins world title by descending stairs on his hands
Has Netanyahu also become a god? A video from India has created a stir on social media.
The federal government will present a budget of more than Rs 17,500 billion tomorrow.
Iran says it will not negotiate with the US under threats












