National airline decides to start London flight operations from March
Posted By: Akram on 26-12-2025 | 12:00:31Category: Political Videos, Newsقومی ائیرلائن نے برطانیہ کے لیے فلائٹ آپریشن میں توسیع کا اعلان کردیا۔ ائیرلائن ذرائع کے مطابق قومی ائیرلائن نے مارچ سے لندن کے فلائٹ آپریشن شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے، ائیر لائن کو لندن ائیرپورٹ کے ہفتہ وار چار پروازوں کی سلاٹ مل گئی ہے۔ قومی ائیرلائن نے یہ سلاٹ ترکش ائیر کو دے رکھے تھے۔ ذرائع کے مطابق پابندی کے باعث سلاٹس محفوظ رکھنے کے لیے ترکش ائیرلائن کو دیے تھے، ہیتھرو ائیرپورٹ کو مارچ 2026 سے لندن کی پروازوں کوشروع کرنے کا تحریری طور پر آگاہ کیا۔

Gold price increases by Rs 1,500 per tola
Pakistan decides to buy advanced stealth fighter jets J-35
Holding the Pakistan-India match in the T20 World Cup saved the ICC $174 million.
India wait on Abhishek Sharma's recovery; Bumrah bowls again
Nepal seek to turn promise into points
RR likely to remain in Jaipur, subject to conditions












