Former Prime Minister of Azad Jammu and Kashmir Sardar Atiq Ahmed Khan resigns from PAC membership
Posted By: Amjad on 02-01-2026 | 12:18:53Category: Political Videos, Newsسابق وزیراعظم آزاد جموں و کشمیر اور مسلم کانفرنس کے صدر سردار عتیق احمد خان نے پبلک اکاؤنٹس کمیٹی آزاد کشمیر کی رکنیت سے استعفیٰ دے دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سردار عتیق احمد خان نے سپیکر قانون ساز اسمبلی کو تحریری استعفیٰ ارسال کیا، جس میں انہوں نے مؤقف اختیار کیا کہ انہیں مشاورت کے بغیر پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کا رکن نامزد کیا گیا تھا، اسی بنا پر وہ کمیٹی کی رکنیت سے مستعفی ہو رہے ہیں۔ خبر ایجنسی کے مطابق آزاد جموں و کشمیر میں نئی حکومت کے قیام کے بعد مہاجرین کی نشست پر کامیاب ہونے والے ماجد خان کی سربراہی میں پبلک اکاؤنٹس کمیٹی تشکیل دی گئی تھی، جس میں سردار عتیق احمد خان کو بھی بطور رکن شامل کیا گیا تھا۔

Control Taken Over! Mohsin Naqvi Makes a Major Announcement
Governor’s Rule and Emergency Are Constitutional Powers, Says Maryam Aurangzeb
Ending Terrorism Is Our Top Priority - Emergency in KP
Gaza Film Receives Huge Acclaim in Israel, Netanyahu Furious
Sohail Sameer looks like Professor! - Police ne dance karwadiya - Hasna Mana Hai
System Reboot in Pakistan? Faisal Vawda's Shocking Statement












