The time has come for popular government in Venezuela, Maria Corina
Posted By: gasar on 04-01-2026 | 10:40:25Category: Political Videos, Newsوینزویلا کی اپوزیشن سیاست دان اور نوبل امن انعام یافتہ ماریا کورینا نے کہا ہے کہ وینزویلا میں عوامی حکومت کے قیام کا وقت آ چکا ہے،مدورو کو اب بین الاقوامی انصاف کا سامنا کرنا ہوگا۔ ماریا کورینا نے انٹرنیٹ پر وینزویلا کے عوام کے نام کھلے خط میں اپوزیشن لیڈر ایڈمنڈو گونزالیز کی ملک کے نئے لیڈر کے طور پر حمایت کا اعلان کیااور کہا کہ اب وینزویلا میں امن ہوگا۔ سیاسی قیدی رہا کیے جائیں گے۔وینزویلا کی اپوزیشن سیاست دان کا مزید کہنا تھا کہ 2024 کے انتخابات میں حقیقی کامیابی گونزالیز نے حاصل کی تھی۔انہیں فوری طور پر اپنی آئینی ذمے داری سنبھالنی چاہیے۔

Gold price increases by Rs 1,500 per tola
Pakistan decides to buy advanced stealth fighter jets J-35
Holding the Pakistan-India match in the T20 World Cup saved the ICC $174 million.
India wait on Abhishek Sharma's recovery; Bumrah bowls again
Nepal seek to turn promise into points
RR likely to remain in Jaipur, subject to conditions












