Malaysia and Indonesia block AI 'Grok'.
Posted By: Jabba on 13-01-2026 | 14:24:37Category: Political Videos, Newsملائیشیا اور انڈونیشیا نے بغیر اجازت خواتین اور بچوں کی غیر اخلاقی تصاویر بنانے والے ایلون مسک کے اے آئی پلیٹ فارم 'Grok' چیٹ بوٹ کو بلاک کردیا۔ برطانیہ میں میڈیا واچ ڈاگ ادارے 'آف کام' نے بھی خواتین اور بچوں کی جنسی تصاویر بنانے کے معاملے پر 'گروک' کے خلاف باضابطہ تحقیقات شروع کردیں۔ آف کام نے ایکس سے باضابطہ دریافت کیا ہے کہ اس نے برطانوی صارفین کے تحفظ کے لیے کیا اقدامات کیے؟ برطانوی وزرا کی بڑی تعداد کہہ چکی ہے کہ اگر آف کام نے ایکس پر پابندی کی سفارش کی تو وہ اس کی حمایت کریں گے۔ اس سے قبل برطانوی وزیرِاعظم کیئر اسٹارمر Grok کے استعمال کو قابلِ نفرت اور شرمناک قرار دے چکے ہیں۔

Control Taken Over! Mohsin Naqvi Makes a Major Announcement
Governor’s Rule and Emergency Are Constitutional Powers, Says Maryam Aurangzeb
Ending Terrorism Is Our Top Priority - Emergency in KP
Gaza Film Receives Huge Acclaim in Israel, Netanyahu Furious
Sohail Sameer looks like Professor! - Police ne dance karwadiya - Hasna Mana Hai
System Reboot in Pakistan? Faisal Vawda's Shocking Statement












