The PCB chairman has halted all preparations for the Pakistan team for the T20 World Cup.
Posted By: Jabba on 19-01-2026 | 11:01:22Category: Political Videos, Newsپاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین محسن نقوی نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے لیے پاکستان ٹیم کے حوالے سے تمام تیاریاں رکوا دیں۔ذرائع کے مطابق ٹیم مینجمنٹ کو آئندہ کے لائحہ عمل کیلئے بعد میں آگاہ کیا جائے گا۔ذرائع کے مطابق ٹیم مینجمنٹ سے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں عدم شرکت پر متوازی پلان بھی مانگ لیا۔بنگلادیش کے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے لیے بھارت نہ جانے کے فیصلے پر پاکستان نے مکمل سپورٹ کی یقین دہانی کروا رکھی ہے۔ میڈیارپورٹ کے مطابق پاکستان نے بنگلادیش کے سیکیورٹی کے تحفظات کو معقول اور درست قرار دیا ہے۔ بنگلادیش کا ایشو حل نہ ہونے کی صورت میں پاکستان نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں شرکت کے فیصلے پر غور کرنے کا کہا ہوا ہے۔

Control Taken Over! Mohsin Naqvi Makes a Major Announcement
Governor’s Rule and Emergency Are Constitutional Powers, Says Maryam Aurangzeb
Ending Terrorism Is Our Top Priority - Emergency in KP
Gaza Film Receives Huge Acclaim in Israel, Netanyahu Furious
Sohail Sameer looks like Professor! - Police ne dance karwadiya - Hasna Mana Hai
System Reboot in Pakistan? Faisal Vawda's Shocking Statement












