What those with moustaches, high-waisted hair and pigtails could not do, a brave woman, Chief Minister of Punjab Maryam Nawaz, did. President PML-N Madina
Posted By: sagar on 31-01-2026 | 11:24:41Category: Political Videos, Newsلاہور( نمائندہ نوائے وقت) جان کی حرمت اور ریاستی ذمہ داری دونوں پہلو نمایاں نظر آئے۔ آج وزیرِاعلیٰ پنجاب مریم نواز کا لائیو نشریات میں:لاہور کے علاقے بھاٹی گیٹ کے پاس ماں بیٹی کا نکاسی والے نالے گر کر جان بحق ھونے والی ماں بیٹی کے واقعے کا فوری نوٹس لینا تمام متعلقہ محکموں کے سینئر افسران سے جواب طلب کرنا واضح اور سخت تادیبی احکامات دینا یہ سب اس بات کی علامت ہے کہ حکمرانی صرف بیانات سے نہیں، بروقت عمل سے ہوتی ہے۔
اللہ تعالیٰ مرحومہ خاتون اور بچے کی مغفرت فرمائے اور لواحقین کو صبر دے ????
یہ سانحہ اس تلخ حقیقت کی یاد دہانی ہے کہ: گنجان آبادیوں میں انفراسٹرکچر کی غفلت، سیوریج، گٹر اور بلدیاتی نظام کی کمزوری براہِ راست انسانی جانوں کے ضیاع کا سبب بنتی ہے۔ آج عوام کو اس بات پر اطمینان ہوا کہ:عوامی آواز سنی گئی، ذمہ داری طے ہوئی، اور فیصلہ تاخیر کے بغیر سامنے آیا۔ اب اصل کسوٹی یہ ہوگی کہ:احکامات فائلوں تک محدود نہ رہیں عملی اصلاحات ہوں اور آئندہ کسی ماں یا بچے کی جان اس غفلت کی نذر نہ ہو ایسی ایڈمنسٹریشن ہی عوامی اعتماد کو جنم دیتی ہے، جو کام مونچھ اونچے شملے پگ والے نہ کر سکے وہ بہادر خاتون وزیر اعلی پنجاب مر یم نواز شریف نے کر دکھایا اور آپ سب کی طرح ہر طبقۂ فکر کے لوگ اسی خاتون وزیر اعلی کی پہلے سے بڑھ کی قدر کرتے ہیں۔

Control Taken Over! Mohsin Naqvi Makes a Major Announcement
Governor’s Rule and Emergency Are Constitutional Powers, Says Maryam Aurangzeb
Ending Terrorism Is Our Top Priority - Emergency in KP
Gaza Film Receives Huge Acclaim in Israel, Netanyahu Furious
Sohail Sameer looks like Professor! - Police ne dance karwadiya - Hasna Mana Hai
System Reboot in Pakistan? Faisal Vawda's Shocking Statement












